فیصل آباد میں سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی معمر خاتون ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر چل بسیں۔نسرین بی بی کے بھائی یاسین کے مطابق ان کی بہن گھر سے سرکاری آٹے کی تلاش میں نکلی تھی، طارق آباد پل کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔یاسین کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو اپنی بہن کی موت کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی …

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ…

عمران خان کہتا تھا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا،بلیک میلنگ کا اڈہ بنادیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ…