فیصل آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے ایک ویڈیووائرل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل آباد میں جلسے میں عمران خان نے سابق وفاقی وزیرفرخ حبیب سےہاتھ ملانا پسند نہیں کیا اورہاتھ ملائے بغیر آگے چلے گئے،یہ بات کس حد تک درست ہے،فرخ حبیب کی طرف سے دعوے کی تردید نہیں کی گئی
فیصل آباد:عمران خان نے میاں فرخ حبیب سے ہاتھ ملانابھی پسند نہیں کیا۔۔۔۔یادرہے کہ عمران خان فرخ حبیب کے حلقہ این اے 108سے ہی ضمنی الیکشن لڑرہے ہیں ۔کیاعمران خان جلسہ گاہ میں کم تعداد پر نالاں نظرآئے ۔۔۔ pic.twitter.com/einnGaHycH
— حفیظ الرحمن (@Hafe098) September 4, 2022