لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو فیکٹری ایریا سے ووٹ خریدنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سے 200 شناختی کارڈ زبرآمد ہوئےملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز کے ذریعے ووٹ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.