سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افغان بچوں کی تصویر کی حقیقت جیونیوز سامنے لے آیا۔گذشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افغان بچوں کی یہ تصویر کافی زیر بحث رہی،اس تصویر کا فیکٹ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ مذکورہ تصویر نہ تو سینٹرل جیل کراچی کی ہے نہ ہی لانڈھی جیل یا کسی اور تھانےکی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.