سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب اپنا چہرے کی شناخت کا سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلے سے موجود کروڑوں افراد کی معلومات بھی ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کی جانب سے انتہائی اقدام حساس دستاویزات لیک ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.