محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے تحت اب پنجاب کےتمام سرکاری اور نجی اسکول 9جنوری کو کھلیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 134 کیسز…

سیکرٹری خارجہ سے آسٹریلیا کے نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے آسٹریلیا کے نامزد ہائی کمشنر نیل ہاکنز…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد…

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…