افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت نہیں کی ہے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق آج صبح کابل کے فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق دھماکے میں 10 افراد ہلاک، 8 زخمی ہوئے ہیں تاہم افغان حکام نے ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد ابھی تک نہیں بتائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…

چوری کا الزام، نوجوان کے نازک اعضا میں پٹرول ڈال دیا گیا

نئی دہلی:بھارت میں چوری کے شبے میں ایک قبائلی نوجوان کو بہیمانہ…