وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ کر قراردے دیا۔ریاض پیرزادہ کا کہنا ہےکہ ادارہ جاتی سطح پرکی گئیں ماضی کی غلطیوں کاحوالہ دیا تھا۔ان اثرات سےنجات کیلیےنیشنل ری کنسیلی ایشن کی بات کی تھی۔ریاض پیرزادہ کا کہنا تھا کہ اداروں کی سطح پرغلطیوں کی درستگی بھی ادارہ جاتی سطح پر ہی ہوسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

حکومت کا کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

حکومت نے کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع…

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…