کے الیکٹرک نے بجلی کی زیرو لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا شیڈول آج جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زیرو لوڈ شیڈنگ والے رہائشی علاقے میں 2 مرتبہ ساڑھے 3 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔کےالیکٹرک کا کہنا ہےکہ زیرو لوڈ شیڈنگ والےعلاقوں میں بجلی کی چوری نہ ہونے کی وجہ سے پہلے اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جاتی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.