یورپی یونین نےمحدود عملےکےساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنےکا اعلان کیا ہےترجمان یورپی یونین کے مطابق افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد کیلئے سفارتخانہ کھول رہےہیں،یورپی یونین افغانستان کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا ہےامداد کی فراہمی کیلئے کابل میں محدود ترین سطح پرموجودگی یقینی بنانےکا فیصلہ کیا ہے تاہم طالبان حکومت کو یورپی یونین نے تسلیم نہیں کیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.