قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا ۔فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنادی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نےکہا کہ 12 سال یا اس…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

ہمیں لگتا ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ ظلم کررہے ہیں،شاداب خان

شاداب خان نے ایشیا کپ میں پاکستان کے سنسنی خیز مقابلوں پر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…