گیانی انفینٹینونے کہا کہ یورپی ممالک کو اپنی لیکچر بازی بند کردینی چاہیے صرف زبانی کلامی ہمدردیاں نہ جتلائیں ہم یورپی لوگ گزشتہ تین ہزار سال سے انسانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اس کے ازالے کے لیے ہمیں کم از کم تین ہزار سال تک ہی انسانوں سے معافی مانگنا ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.