یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہےجس سےگزشتہ کئی دہائیوں کےریکارڈ ٹوٹ گئےجبکہ برطانیہ میں آج بھی درجہ حرارت بلند رہنےکی وارننگ جاری کی گئی ہےجبکہ فرانس کےکئی شہروں میں گزشتہ کئی دہائیوں کےریکارڈ ٹوٹ گئےہیں آئر لینڈ اورنیدرلینڈز کےکئی شہروں میں بھی شدید گرمی ہےبیلجیئم میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانےکی پیشگوئی کی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.