مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جبکہ برطانیہ میں بھی بیماری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اسپین میں 8 افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ پرتگال میں پانچ افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور کم از کم 15 مزید کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.