روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی گئی تو وہ جرمنی جانے والی گیس کی مین پائپ لائن کو بندکرسکتا ہےامریکہ اور اتحادی روس پر دباؤ بڑھانےکےلیے روسی تیل درآمد کرنے پر پابندی لگانے کا سوچ رہے ہیں اور اس وقت عالمی مارکیٹ میں 2008 کے بعد سے تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.