سعودی عرب میں حیفہ الجیدی کو پہلی خاتون سفیر برائے یورپی یونین تعینات کر دیا گیا ہے حیفہ الجیدی کو یورپی یونین کے لیے سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ایٹمی توانائی کی یورپین سوسائٹی میں سعودی سفارتی مشن کا سربراہ تعینات کیا گیا ہے، حیفہ الجیدی نے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے حلف اٹھایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.