افریقی ملک ایتھوپیاکی قومی ائیرلائنز نے 18 سال کے بعد ایک بار پھر پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دی ہیں۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایتھوپین ائیرلائنز 2004 سے پاکستان کے لیے معطل اپنی پروازیں ایک بار پھر بحال کر رہی ہے، ایتھوپین ایرلائنز عدیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار دو پروازیں چلائےگی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.