سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئیکہ دیگر افراد کی جسمانی بو کو سونگھنا سماجی انزائٹی یا سماجی خوف جیسے مسئلے کا مؤثر علاج ثابت ہو سکتا ہے۔کسی کی جسمانی بو کو سونگھنے سے لوگوں کے وہ دماغی حصے متحرک ہوتے ہیں جو جذبات سے منسلک ہوتے ہیں اور سکون کا احساس دلاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف ڈی اے نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی انجیکشن کی اجازت دے دی

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی…

آسٹریلیا میں سامان سے سونے کا پستول نکلنے پرامریکی خاتون گرفتار

آسٹریلین بارڈر فورس کے مطابق پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ…

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…