لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی غلامی تھی۔ ہمارے ملک کے نیچے آنے کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے۔  پارلیمنٹ اور سینیٹ اجلاسوں میں اراکین انگریزی میں تقریر شروع کر دیتے ہیں، یہ سب کچھ لوگوں کو متاثر کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انگریز کے تعلیمی نظام نے ہمیں کلچر اور اسلام سے بھی دور کیا۔ اصولاً جب ہم آزاد ہوئے تب ہمیں ایک سلیبس بنانا چاہیے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Positivity rate surges to 10%, provinces prepare to impose new curbs

In the previous 24 hours, Pakistan’s coronavirus positivity rate has nearly doubled,…

SC to ‘host luncheon’ for outgoing CJP Qazi Faez Isa

Supreme Court (SC) and the designated CJP Justice Yahya Afridi will host…