اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد موقعے پر ہی موجود ٹیم کی جانب سے دی گئی اور پھر ہوائی جہاز کےذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔45 سالہ نوجوان کو جائے وقوعہ پر طبی امداد فراہم کردی گئی ہے تاہم انکی چوٹیں جان لیوا نہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.