پی سی بی کیجانب سےجاری اعلامیےکےمطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ممالک کےمابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کےبقیہ دو میچز 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گےیہ میچز بالترتیب ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے انگلینڈ کی پاکستان میں 17 سال میں پہلی ٹیسٹ سیریزہو گی-

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1561639372038049792?s=20&t=H0zWJO65UFOePxe37LdF1g

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں…

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…

ایشیا کرکٹ کپ 2022 کو سری لنکا سے یواے ای منتقلی کا حتمی اعلان

ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا…