انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کراتے وقت ہِپ انجری کا شکار ہوئے۔انجری کے بعد ڈاؤسن کو گراؤنڈ سے لے جایا گیا جبکہ ترجمان کے مطابق رچڑڈ ڈاؤسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.