وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے آسٹریلوی اور انگلینڈ ٹیم کو پاکستان میں خطرے سے خبردار کر دیاکہا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پاکستان میں کرکٹ کھیلنے میں جس چیز سے خوف محسوس کرنا چاہیے وہ صرف پاکستانی کرکٹ ٹیم ہےآسٹریلوی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو ٹیگ کر کے ان کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کےسینئر رہنمااور سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس…
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی جانب سے اپنی گاڑی کے بونٹ…