دنیا کے امیر ترین کاروباری شخصیت ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا اعلان کر دیا۔ٹیسلا موٹرزکے چیف ایلون مسک نے سوشل میڈیا پرانگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔اپنے اعلان سے کچھ دیر بعد ہی ٹیسلا چیف نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنےکی تردید بھی کردی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.