ایلون مسک نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک آئی فون ہیکر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔جارج ہوٹز نےٹوئٹ میں ٹوئٹر کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی خدمات کی پیشکش کی تھی جسے اب ایلون مسک نے قبول کرلیا جارج ہوٹز کو اس خامی کودرست کرنےکےلیے 12 ہفتےدیئے گئےہیں جو بیشتر انجینئر برسوں میں ٹھیک نہیں کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےمیچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو…

پاکستانی فنٹاسٹک چائے پینے والے کیلئے بہادری کا تمغہ

مودی سرکاری نےپاکستان کی فنٹاسٹک چائے پینے والے پائلٹ ابھینندن کو ملک…

افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع امریکا

مریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد…

آئی فون 14 کی قیمت سامنے آگئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کانیا آئی فون 14 رواں سال ستمبرمیں متعارف…