ایلون مسک نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کونہ صرف خریدنے کی تصدیق کردی بلکہ عندیہ دیا ہےکہ وہ اسےایک سپر ایپ میں بدلنا چاہتے ہیں۔ ایلون مسک نے پہلے ٹوئٹر کوخریدنےسےانکار کردیا تھا مگر 4 اکتوبر کو انہوں نےایک بارپھرسوشل میڈیا نیٹ ورک کو معاہدے میں طے شدہ رقم 54.20 ڈالر فی شیئر کے حساب سے خریدنے کی پیشکش کی۔
Buying Twitter is an accelerant to creating X, the everything app
— Elon Musk (@elonmusk) October 4, 2022