دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7 بلین ڈالر خیراتی ادارے کےلیےعطیہ کیےہیں اس خیراتی امداد نےایلون مسک کو 2021 میں امریکہ کا دوسرا سب سےبڑا عطیہ کرنے والا شہری بنا دیا ہے، ٹیسلا کے سی ای او صرف بل گیٹس اور میلنڈا فرنچ گیٹس سے پیچھے ہیں جنہوں نے گزشتہ سال 15 بلین ڈالر رقم عطیہ کی۔
https://twitter.com/DrEliDavid/status/1454475769200185349?s=20&t=zBx7e05Z_Ol04v39FxR4tA
If WFP can describe on this Twitter thread exactly how $6B will solve world hunger, I will sell Tesla stock right now and do it.
— Elon Musk (@elonmusk) October 31, 2021