ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں اپنا اے آئی چیٹ بوٹ “ٹروتھ جی پی ٹی” متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جو سچ کی تلاش کرنےوالاچیٹ بوٹ ہوگا۔یہ ایسا چیٹ بوٹ ہوگاجوکائنات کی فطرت اور انسانیت کو سمجھ سکے گا، اس طرح وہ انسانوں کی تباہی کا باعث نہیں بنے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ…

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے پانچ نئے کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے منکی پاکس کے پانچ نئے…

ہولناک زلزلہ: ناقص تعمیرات پر ترکیہ میں بڑا آپریشن شروع

ترکیہ میں ایک سو تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،…

سری لنکن کھلاڑی شاندار کیچ پکڑتے ہوئے 4 دانت تڑوا بیٹھے،ویڈیو وائرل

ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے…