حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نےکہاکہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ شرح پیدائش میں کمی ہےایلون مسک نےکہا کہ وہ دنیا میں آبادی کی کمی کے ‘بحران’ پر قابو پانےکےلیے اپنی ہر ممکن بہترین کوشش کر رہے ہیں شرح پیدائش میں کمی انسانیت کو درپیش سب سےبڑا خطرہ ہے-
Doing my best to help the underpopulation crisis.
A collapsing birth rate is the biggest danger civilization faces by far.
— Elon Musk (@elonmusk) July 7, 2022
Mark my words, they are sadly true
— Elon Musk (@elonmusk) July 7, 2022