ایلون مسک نے ٹوئٹر کے خلاف جوابی مقدمہ دائر کردیا ہے۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے سے انکار کردیا تھا جس پر کمپنی نے امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔اب اس مقدمے پر ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کمپنی کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان کوہ پیما علی اکبر سخی انتقال کرگئے

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی…

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

لاہورسے منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار

لاہور: شاہدرہ میں پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا…

عمران خان کا مشن ہے ملک اندر سے کمزور ہو،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہاکہ عمران خان کامشن ہےملک اندر سے کمزور…