ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے. ایلون مسک نے کہا ہے کہ 3 سال کے تعلق کے بعد انہوں نے اپنی گرل فرینڈ، کینیڈین گلوکارہ گریمز سے‘نیم علیحدگی’ اختیارکرلی ہے ہم نیم علیحدہ ہیں لیکن پھر بھی ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، ایک دوسرے کو کثرت سے دیکھتے ہیں اور بہت اچھے تعلقات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جہاز میں بم، کی اطلاع، مچی افرا تفری، تھے 356 مسافر سوار

واقعہ بھارت میں پیش آیا، ماسکو سے ایک فلائٹ دہلی آ رہی…

برطانیہ میں طوفان،5 روز سے 30 ہزار گھربجلی سے محروم

لندن:برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزارگھر بجلی سے…

4 بہنوں کی مجموعی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4مریکی بہنوں کی مشترکہ عمر 389 سال ہونے کےبعد انہوں نےزندہ بہن…