امریکا نےفٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ کرتے ہوئےمرد و خواتین کھلاڑیوں کو یکساں معاوضے دینےکا اعلان کر دیا ہے۔امریکہ کی یو ایس سوکر فیڈریشن نےبدھ کے روزانقلابی اعلان کرتےہوئےکہا کہ امریکی مردوں اور خواتین کی قومی فٹ بال ٹیموں کو نئے معاہدوں کے تحت مساوی تنخواہ ملےگی جس میں ورلڈ کپ کی انعامی رقم کی غیرمعمولی تقسیم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی اسٹیٹ بینک سے چوروں نے سرنگ کھود کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا چرا لیا

چور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کانپور میں اسٹیٹ بینک آف…

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے…

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کو بری طرح ناکامی کا سامنا

اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر…