اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا، ملک کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ ہوگیا، ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 24 ہزار 900 میگا واٹ ہے جبکہ مجموعی پیداوار 18 ہزار 461 میگا واٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کےذاکرات نہ ہوسکے، معاہدہ تاخیر کا شکار

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات نہیں ہوئےاوراب…

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ…

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی…