بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔نیپرا کے مطابق فیسکو نے 6 ارب 37 کروڑ، گیپکو نے 5 ارب 33 کروڑ سے زائد وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔منظوری کی صورت میں صارفین پر 42 ارب 63 کروڑ40 لاکھ روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تاہم بجلی ٹیرف میں ممکنہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.