۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا ہے اور قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.