ایک چینی فرم نےپیر کے روز دبئی میں ایک الیکٹرک فلائنگ کار کا تجربہ کیادو سیٹوں والی الیکڑک کارکواسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اورلینڈنگ کرائی گئی ہے فلائنگ کار کی رفتار130 کلومیٹر (80 میل) فی گھنٹہ ہے اور یہ مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے لیس ہے۔فلائنگ کار چینی انجینئرز کی کاوش ہے کار خود مختار اُڑان بھی بھر سکتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.