اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ جب صدرعارف علوی سے ملاقات ہوتو باتیں ہوتی رہتی ہیں، جب بھی الیکشن ہوں گےہم تیار ہیں، امیدہےکہ ہمیں الیکشن میں کامیابی ملے گی،پرویزالہٰی نےصاف صاف بتادیاکہ جنرل باجوہ پر بات کریں گےتو ہم جواب دیں گے،انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ الیکشن کمیشن نےہی کرناہےالیکشن کمیشن انتخابات کا اعلان کرےگا تو ہم بھی تیار ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئیر سیاستدان رضا ہارون کی والدہ انتقال کر گئیںرضا ہارون کی والدہ…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات…

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول

وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2…