جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ ہنگاموں،کشت و خون اور دھاندلی کے واقعات سےبھرا پڑا ہے۔انہوں نےکہا کہ جمیعت علمائے اسلام کےامیدواروں، کارکنوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیااور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.