صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی الیکشن ملتوی کردیا الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے باعث این اے33 ہنگو میں ضمنی انتخاب معطل کیے گئے ہیں از خود نوٹس کیس کے فیصلے کے بعد ہنگو میں ضمنی انتخاب کا فیصلہ کیا جائےگا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.