الیکشن کمیشن کے مطابق انتباہ کےباوجود بلاول بھٹو کی جانب سے 21 جون کو لاڑکانہ میں جلسےمیں شرکت قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 28 جون کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دیا ہےڈی ایم اولاڑکانہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال کے باعث انہیں تاخیرسےنوٹس جاری کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.