مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا دی گئی جج پر گزشتہ ماہ اس کی بیوی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھافوجداری عدالت نے منگل کے روز اپنے فیصلہ میں قاتل جج اوراسکےساتھی کا کیس مصرکےمفتیِ اعظم کوبھیجنےکی منظوری دی ہےسزائے موت پر عملدرآمد مفتی اعظم مصر کی جانب سےمنظوری کے بعد ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لڑکی نے محبت ثابت کرنے کیلئےعجیب و غریب اور انتہائی قدم اٹھا لیا

آسام کےضلع ساول کوچی سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی نےفیس…

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا؛ 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ…

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں

حملے کے وقت کرسٹینا فرنینڈس گھر کے باہر اپنے سپورٹرز کےدرمیان موجود…