مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب واقعہ مصر کی غربیہ گورنری کے السنطہ سینٹر کے گاؤں رجبیہ میں سامنے آیا گاؤں میں 3 آنکھوں، دو جبڑوں، دو زبانوں، دو کان اور ایک دماغ والےبچھڑے کی پیدائش پر لوگ حیران ہیں۔دو زبابوں کی وجہ سے اسے کوئی چیز پینے یا نگلنے میں دشواری کا سامنا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.