مصر کو نہر سویز کی وجہ سے مالی سال 22-2021 کے دوران 7 بلین ڈالر سے زائد کی آمدنی ہوئی۔ یہ سالانہ آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباﹰ 21 فیصد زیادہ رہی۔سویز کینال اتھارٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں قاہرہ کو ہونے والی یہ ریکارڈ آمدنی ایک خوش کن پیش رفت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ کیوں کیا گیا؟

پیرس کی یادگار کے اوپر ایک نیا ڈیجیٹل ریڈیو اینٹینا لگانے کے…

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے،نیڈ پرائس

نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں ایف 16 طیاروں پر بات کرتے…

بھارت میں نیا وائرس”ٹماٹو فلو” پھیلنے لگا

کیرالہ میں 6 مئی 2022 کو ٹماٹو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا،…