این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو الیکشن کمیشن اسلام آباد پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہےکہ ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن پرحملہ کرنےپر الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگی وفاقی کابینہ کا بغیر تنخواہ کام کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی 83 ارکان پر مشتمل وفاقی کابینہ کے ن…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد…

وزیراعظم کا امریکا سے اقتصادی تعلقات میں بہتری کے عزم کا اعادہ

 پاکستان اور امریکا کےدرمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکیلئے…

سندھ بلدیاتی انتخابات: لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں: سیکرٹری الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ سندھ میں…