لاہورپی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کےدوران جھگڑےکےمعاملےپرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نےسماعت کی سی سی پی او لاہوراور ن لیگ کےامیدوارنذیرچوہان پیش ہوئے۔پی ٹی آئی امیدوار شبیر احمد کے وکیل سےچیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا آپ کاکلائنٹ کہاں ہے؟ان کوبتائیں یہ سنجیدہ معاملہ ہے۔شبیر احمد کو کل پیش ہونےہدایت کرتےہوئےسماعت کل صبح دس بجےتک ملتوی کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.