الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ان کی نشست خالی قرار دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.