الیکشن کمیشن نے اس حوالے سےسپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں کہ مذکو رہ تاریخ کو صوبائی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاعدالت عظمیٰ اس معاملے کی مزید سماعت کےلیے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی ہے۔ مقررہ تاریخ تک ضروری مطلوبہ انتظامات کی تکمیل ممکن نہیں ہےجبکہ انتخابات کےالتوا یا تنسیخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیاجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این اے 133 :ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیا

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ…

وفاقی کابینہ نے گندم اور یوریا کی ہنگامی درآمد کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر کے دو فیصلوں کی سرکولیش سمری…

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت…

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے اگلے…