الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں جنرل نشستوں پر کامیاب تمام امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔گزشتہ دنوں ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات ہوئے تھے جس کے بعد ان انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈز کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.