چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا۔ انتخابی تاریخوں کی تجویز میں رمضان اور عید کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔انتخابی تاریخوں پر اسٹیک ہولڈرز سے حتمی مشاورت ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.