وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو سوچ لینا چاہیےکہ اب 25 مئی والا لانگ مارچ نہیں ہوگاانہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کے مراسلے پرعدالت جائیں گےجن علاقوں میں ضمنی الیکشن ہونے ہیں وہاں سیلابی صورتحال نہیں ہے۔ہاشم ڈوگر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اتنا مقدس نہیں کہ ان کا ہر حکم مان لیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.